the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے آج کہا کہ شیوسینا کے لیڈر رویندر گايكواڈ کے ذریعہ ایئر انڈیا کے ایک ملازم کے ساتھ مار پیٹ کئے جانے کے معاملے میں ا ز خود کارروائی نہیں کی جا سکتی ہے۔تاہم، انہوں نے واضح طور پر کہا کہ کسی رکن پارلیمنٹ کو کسی کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی اجازت



نہیں دی جا سکتی ہے۔پارلیمنٹ کے احاطے میں نامہ نگاروں کے پوچھے جانے پر کہ کیا مسٹر گايكواڈ کے خلاف از خود کارروائی پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکتا ہے؟ محترمہ سمترا مہاجن نے کہا کہ اس معاملے میں ایوان کی طرف سے از خود کارروائی نہیں کی جا سکتی ہے کیونکہ یہ واقعہ پارلیمنٹ کے باہر ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.